مسجد جامع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شہر یا بستی کی بڑی مسجد جہاں بہت سے لوگ نماز کے جمع ہوں، جامع مسجد، وہ مسجد جہاں جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شہر یا بستی کی بڑی مسجد جہاں بہت سے لوگ نماز کے جمع ہوں، جامع مسجد، وہ مسجد جہاں جمعہ کی نماز پڑھی جاتی ہو۔